گرامو فون ریکارڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پلاسٹک کی صدا بند پلیٹ جو گراموفون پر رکھ کر سوئی کی مدد سے بجاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پلاسٹک کی صدا بند پلیٹ جو گراموفون پر رکھ کر سوئی کی مدد سے بجاتے ہیں۔